Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سلیمانیہ ائیرپورٹ پر حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، ترکیہ معافی مانگے، عراقی صدر

بغداد : عراق نے ترکیہ سے اپنی سرزمین پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے اور باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر عبداللطیف راشد نے عراق کے نیم خود مختار کردستان کے علاقے سلیمانیہ کے ہوائی اڈے پر ترک فوج کی حالیہ گولہ باری کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انقرہ دشمنی بند کرے اور بمباری کرنے پر معافی مانگے۔ انہوں نے کہاکہ ترکیہ حملوں کو فوری روکے اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت کی راہ کھول کر اپنے اندرونی مسائل حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ سلیمانیہ ایئرپورٹ پر بمباری ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے جس کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔ مستقبل میں ایسے حملوں سے بچنے کے لیے ان حملوں کے دوبارہ ہونے کی صورت میں سخت موقف اختیار کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular