Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

جھوٹی ایف آئی آر کی بنیاد پر علامہ غلام حسنین کی گرفتاری ناقابل قبول ہے، مجلس وحدت مسلمین

کوئٹہ : مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے رہنماء ارباب لیاقت علی ہزارہ نے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جھوٹی ایف آئی آر کی بنیاد پر عالم دین کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ سٹی کے صدر ارباب لیاقت علی ہزارہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء نے امام جمعہ کوئٹہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی ایف آئی آر کی بنیاد پر اس طرح علامہ غلام حسنین کی گرفتاری ناقابل قبول عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی جیسے شریف النفس عالم دین پر اگر کوئی مقدمہ درج ہوا بھی ہے تو انہیں عدالتی نوٹس پر عدالت بلایا جا سکتا تھا۔ لیکن ان کے اہل خانہ کے سامنے انہیں روڈ سے اٹھانا علماء کی توہین ہے۔ ہمیں امید ہے کہ انہیں معزز عدالت سے جلد باعزت رہائی ملے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular