Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

بیرونی حملے برداشت نہیں کریں گے، افغان وزیر دفاع

کابل : طالبان نے بھی پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں۔ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع ملّا محمد یعقوب نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ فضائی حملوں کے خلاف احتجاج کرتی ہے اور وہ آئندہ اپنے علاقوں پر بیرونی حملوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ ملّا محمد یعقوب نے کابل میں اپنے والد ملّا محمد عمر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ ہمیں دنیا اور ہمسایوں دونوں جانب سے مسائل اور چیلنجوں کاسامنا ہے، اس کی واضح مثال کنڑ میں ہمارے علاقے میں ان کی جانب سے حملہ ہے۔ ہم نے قومی مفادات کی وجہ سے اس حملے کوتو برداشت کرلیا لیکن اگلی بار ہم ایسے کسی حملے کو برداشت نہیں کرسکتے۔ ۔طالبان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد کے نزدیک واقع مشرقی صوبوں کنڑ اور خوست میں فضائی حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ حملے ہمسایہ ملک پاکستان نے کیے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular