Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور خلیج میں فوجی کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔ انتونیو گوتریس کی جانب سے جاری بیان میں ان کے ترجمان نے کہا کہ غیرقانونی حملے شہریوں کے لیے شدید تکلیف اور نقصان کا سبب بن رہے ہیں اور عالمی معیشت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں ۔خاص طور پر سب سے زیادہ کمزور لوگوں کو۔ انہوں نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ لڑائی روکیں اور سنجیدہ سفارتی مذاکرات کی طرف آئیں۔ انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ تمام متعلقہ فریقوں سے رابطے جاری رکھیں گے تاکہ مذاکرات کی بحالی ممکن ہو سکے۔ انہوں نے مزید خبردار کیا کہ صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، جس میں ریاستوں کی یکجہتی، شہریوں کی مسلسل مشکلات اور آبنائے ہرمز کے گرد کے حالات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی فراہمی پر اثرات پہلے ہی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے سبب عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular