Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی خارجہ سیاست کے سربراہ جوزف بورل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

تہران: ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ سیاست کے سربراہ جوزف بورل کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورتحال ، ایران اور بین الاقوامی اٹیمی توانائی ایجنسی کے درمیان جاری تعاون کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امیرعبداللہیان نے یوکرین کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے یوکرین کی موجودہ صورتحال، اس کی وجوہات اور جنگ سے متعلق ایران کی مخالفت پر بات چیت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مغربی ممالک ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کی بجائے یوکرین کو اس بات کی مجبور کریں کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور فوجی سرکاری ملاقاتوں اور اجلاسوں میں اپنے الزامات کے ثبوت پیش کرے اور الزامات کی بجائے رسمی مذاکرات کرے تو اسے پتہ چلے گا کہ ایران صلح کا خواہاں ہے نہ کہ جنگ کا۔انہوں نے کہا کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان تعاون درست راہ پر جاری ہے۔ جوزف بورل نے کہا کہ یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کی باتوں کے باوجود علاقے میں صلح کے قیام میں ایرانی کی کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular