Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

تہران: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاسداران انقلاب کے کرنل صیاد خدائی شہید

تہران : تہران میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کرنل صیاد خدائی شہید ہوگئے۔ شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔ انہوں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مجاہدین اسلام روڈ کے قریب واقع اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے۔صیاد خدائی پر 5 گولیاں فائر کی گئیں، جن میں سے 3 گولیاں سر اور2 ہاتھ میں لگیں۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرنل صیاد خدائی کی شہادت پر ان کے اہلخانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صیادی کے خون کا انتقام حتمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلا شبہ تحقیقات کے بعد واضح ہو جائیگا کہ اس قسم کے بزدلانہ حملے میں عالمی استکبار کا ہاتھ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular