Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جمعہ کو استنبول میں ہوں گے

استنبول: ترکیہ کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات جمعہ کو استنبول میں ہوں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذاکرات کی قیادت امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کریں گے۔ قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور دیگر ممالک کے نمائندے بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت دو طرفہ، سہ فریقی اور کثیر فریقی فارمیٹس میں ہوگی۔
یہ پیش رفت ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کے بیان کے دو دن بعد سامنے آئی، جنہوں نے کہا تھا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے فریم ورک پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ گذشتہ روز ایرانی صدر مسعو پزشکیان نے مذاکرات کی منظوری دی تھی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات کے تمام پہلوؤں اور امکانات کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ ایران کے لیے وقت اہم ہے اور وہ غیر منصفانہ پابندیوں کے جلد خاتمے کا خواہاں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular