
بچوں سے نرمی اور احترام سے بات کرنا
بچوں سے سختی سے بات نہ کرنا بلکہ ان کی غلطیوں کو پیار و محبت سے درست کرنا چاہیے۔
جب بچہ کسی جذباتی کیفیت میں ہو تو فورا اس کو روکنے یا ڈانٹنے کے بجائے ، پہلے اس کے جذبات کو سمجھیں*
ان سے پوچھیں یبٹا تم اس وقت کیا محسوس کر رہے ہو؟ تاکہ وہ اپنے احساس کا اظہار کرسکے


































