شام : دیرالزور میں بس پر حملے میں 10 مزدور جاں بحق، کئی زخمی

  Click to listen highlighted text! دمشق : شام کے صوبے دیرالزور میں بس پر حملے میں 10 مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ حملہ تیل کی تنصیبات کے مزدوروں کو لے جانے والی بس پر کیا گیا۔ آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ حملے میں دھماکا خیز ڈیوائس استعمال کی گئی۔ یہ سانحہ دیر ایزور کے اس علاقے میں پیش آیا ہے جہاں داعش کے کارکن اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الخارطہ آئل فیلڈ ديرالزور شہر سے20 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔

دمشق : شام کے صوبے دیرالزور میں بس پر حملے میں 10 مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ حملہ تیل کی تنصیبات کے مزدوروں کو لے جانے والی بس پر کیا گیا۔ آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ حملے میں دھماکا خیز ڈیوائس استعمال کی گئی۔ یہ سانحہ دیر ایزور کے اس علاقے میں پیش آیا ہے جہاں داعش کے کارکن اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الخارطہ آئل فیلڈ ديرالزور شہر سے20 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔