Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

سید راشد عباس نقوی جے ایس او کے مرکزی صدر منتخب

ملتان : سید راشد عباس نقوی کو جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا 3 روزہ مرکزی کنونشن ملتان میں ہوا کنونشن سے سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور مرکزی سینیئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد تقی نقوی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی، صوبائی صدر ایس یو سی سندھ علامہ اسد اقبال زیدی اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ایک نظریاتی تنظیم کے کارکنوں کی صفات کا ذکر کیا اور طلباء کی روحانی و معنوی زندگی کے حصول کے لیے الہیٰ صفات کو اپنانے کی تلقین کی۔مقررین نے کہا کہ آپ تمام کارکنان کی قومی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ مقررین کا مزید کہنا تھا کہ طلباء کا کردار کسی معاشرے میں بہت اہم ہے، آپ کو بہترین انسان اور طالب علم بننے کے بعد ان طلباء کی مدد کرنی ہے جو مدد کے مستحق ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular