Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سویڈن: عدالت نے قرآن مجید جلانے پر پابندی کالعدم قرار دیدی

اسٹاک ہوم : سویڈن میں عدالت نے قرآن مجید جلانے پر پابندی کو غیر قانونی قراردے دیا ہے۔ سویڈش پولیس نے قرآن مجید جلانے کے واقعہ کے بعد ایسے ہی دو مظاہروں پرپابندی لگادی تھی۔ سویڈن کی اعلیٰ انتظامی عدالت نے پابندی کو یہ کہتے ہوئے کالعدم قراردے دیا ہےکہ سیکیورٹی خدشات مظاہرے کے حق کو محدود کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ عدالت نے کہاکہ پولیس اتھارٹی کے پاس اپنے فیصلوں کےحق میں مناسب حمایت نہیں تھی۔ سویڈش پولیس نے فروری میں اسٹاک ہوم میں ترکیہ اور عراق کے سفارت خانوں کے باہر قرآن جلانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ جنوری میں اسٹاک ہوم میں ترکیہ کے سفارت خانہ کے باہر اسلام کی مقدس کتاب کو نذرآتش کرنے کے واقعے پر اسلامی دنیا میں غم وغصے کی لہر دوڑگئی تھی۔اس کے ردعمل میں کئی ہفتے تک احتجاج کیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular