
بہترین ماں اور ہمسر
ایک مسلمان خاتون کی زندگی جس میں شوہر اور بچوں کے ساتھ بہترین کردار ادا کرنا اور گھر کے کام انجام دینا شامل ہیں.
انتھک مجاہدہ
رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد کے اہم سیاسی حادثات کے مقابلے میں ایک انتھک اور غیرت مند مجاہد انسان کی ذمہ داری انجام دینا کہ جس میں وه مسجد آتی ہیں، تقریر کرتی ہیں، اپنا موقف بیان کرتی ہیں، دفاع کرتی ہیں، ایک مکمل انتھک مجاہدہ اور سختیوں کو برداشت کرنے والی ہیں۔
بہترین عبادت گزار
ایک عابدہ، تاریک راتوں میں نماز پڑھنے والی، الله کے لیے قیام کرنے والی اور خدا کے لیے خضوع و خشوع کرنے والی ہیں۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای


































