
عیدالفطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جو کہ یوم رحمت ومغفرت اور مومنین و اہل تقویٰ کے لیے اجرو ثواب کا دن ہے۔
ہم خداوندمتعال کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں ایک دفعہ پھر رمضان المبارک اور عید سعید فطر ہمارے نصیب میں فرمائے۔ ہمیں اس الہی نعمت کی قدر کرنی چاہئے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای


































