خاتون کیلئے سب سے بہتر کام تربیت اولاد کرنا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ خواتین کوئی اور کام نہ کریں اسلام اس کی نفی نہیں کرتا لیکن ایک خاتون کیلئے اولین، بنیادی ترین، اور اس سے زیادہ پراہمیت کام مادری کرنا ہے یعنی بچوں کی بطور ماں تربیت کرنا.