Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد میں خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد: اسلام آباد میں خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی۔ آئی ٹین فور کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے جانچ پڑتال کے لیے مشکوک ٹیکسی کو روکا تو گاڑی رُکتے ہی خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے فوری بعد پولیس بھی جائے دھماکا پر پہنچ گئی۔ دھماکے سے گاڑی میں موجود خودکش حملہ آور کے ساتھ خاتون بھی موجود تھی جو ہلاک ہوگئی۔ ملحقہ علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ شہید اہل کار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کے نام سے ہوئی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں دھماکے کے بعد ضلع راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular