Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جنوبی کوریا کو اپنے تحفظ کی قیمت ادا کرنا ہوگی ، ٹرمپ کا سخت پیغام

امریکاکا جنوبی کوریا میں اپنے 28ہزار فوجیوں کا کرایہ 5ارب ڈالر کرنے کا مطالبہ،جنوبی کوریا کی 90کروڑ ڈالر میں 13فیصد اضافے کی پیشکش مسترد
کورین ارکان پارلیمنٹ زیادہ اضافے پر آمادہ نہیں، جنوبی کوریا امیر ملک ہے ،ہم اسے تحفظ فراہم کرتے ہیں لہذا اسے مناسب ادائیگی کرنا چاہئے،ٹرمپ کی تنبیہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا نے امریکا کی جانب سے اپنے فوجیوں کے کرائے میں بھاری اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے ، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کو اپنے تحفظ کی قیمت ادا کرنا ہوگی، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجیوں کے اخراجات کا معاملہ طے نہیں ہوسکا، جنوبی کوریا نے امریکا کو پیش کش کی ہے کہ وہ 28ہزار 500امریکی فوجیوں کے سالانہ کرائے 90کروڑ ڈالر میں 13فیصد اضافے کیلئے تیار ہے ،جسے امریکا نے مسترد کردیا ہے اور اس نے 5ارب ڈالر سالانہ اداکرنے کا مطالبہ کیا ہے ،لیکن جنوبی کوریا کیلئے ایسا کرنا ممکن نہیں کیونکہ معاہدہ کے تحت اخراجات میں اضافہ کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری لینا ہوگی جس کیلئے ارکان پارلیمنٹ آمادہ نہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ان کے تحفظ کیلئے بہترین اقدامات کررہے ہیں،ہم دونوں کے درمیان بہتر ین تعلقات ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں ہمارے ساتھ شفاف اور برابری کا سلوک کیا جائے، انہو ں نے کہا کہ جنوبی کوریا ایک امیر ملک ہے ،وہ ٹیلی ویژن سیٹ بناتا ہے وہ جہاز بناتا ہے اور وہ سب کچھ ہی بناتا ہے ،اسے ہم تحفظ فراہم کرتے ہیں لہذا اسے اس کی مناسب ادائیگی کرنا چاہئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular