Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

سلووینیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی

لندن : سلووینیا کی حکومت نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ یورپی ممالک تیزی سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کررہے ہیں۔ سلووینیا بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔ وزیراعظم رابرٹ گولوب نے کہا کہ اسپین ،ناروے ،آئرلینڈ کی طرح سلووینیا بھی مشرق وسطیٰ میں مستقل امن چاہتا ہے اور اس کا واحد راستہ ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔سلووینیا کی پارلیمنٹ ہی فیصلے کی توثیق کرے گی۔
لیگسمبرگ اور بلیجیئم نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ملکوں کی حکومتیں پارلیمنٹ میں جلد قرار داد لانے پر غور کررہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular