Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

آمریکا کی رسوائی، اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کیخلاف چین اور روس کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

واشنگٹن : امریکا شمالی کوریا کیخلاف چین اور روس کی اقوام متحدہ کے بنیادی متن کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا سفارتکاروں نے کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے یورپی اتحادی چین اور روس کو شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کے ’’بنیادی‘‘ متن کی حمایت کرنے پر راضی کرنے میں ناکام رہے، شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک اور مبینہ میزائل تجربہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے اس موضوع پر سلامتی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس کے بعد غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ہم چین اور روس کو ہمارے ساتھ شامل کرنا پسند کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular