Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آبادکاروں کے حملے، گذشتہ سال ریکارڈ 37 ہزار فلسطینی بیدخل

جنیوا : اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سال مقبوضہ مغربی کنارے میں سینتیس ہزار سے زائد فلسطینی اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ادارےاوچا کے مطابق بیدخلی کی بڑی وجہ پناہ گزین کیمپوں میں بڑے پیمانے پر آپریشنز اور غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے حملے شامل تھے. گذشہ سال اٹھارہ سو سے زائد حملے ریکارڈ کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اوچا کی رپورٹ کے حوالے سے کہاکہ فلسطینی سرزمین میں نقل مکانی اور آباد کاروں کے تشدد کی ریکارڈ سطح دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 میں غزہ کی پٹی میں تشدد پھیلنے کے بعد سے غیر قانونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular