Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی، امریکی کمیشن کا ہندوستان کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے مسلسل چوتھے سال ہندوستان کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ امریکی کمیشن کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک بدستور خراب ہوتا جا رہا ہے۔ امتیازی قوانین کے مسلسل نفاذ کی وجہ سے ہجوم اور ہندو توا شرپسندوں کی جانب سے دھمکی اور تشدد بڑے پیمانے پر پروان چڑھا ہے اور شرپسندوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ پینل کی سالانہ رپورٹ میں ہندوستان کے مختلف صوبوں میں مسلمانوں اور عیسائیوں پر تشدد اور ان کی املاک کی تباہی کی جانب اشارہ کیا گیا اور مودی کی ہندو توا بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کی نفرت انگیز تقاریر اور سوشل میڈیا پوسٹس کے لنکس دیے گئے۔ امریکی کمیشن مسلسل 4 سال سے محکمہ خارجہ سے بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ انڈین امریکن مسلم کونسل نے مسلسل چوتھے سال انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی شدید خلاف ورزی پر ہندوستان کو خصوصی تشویش کا ملک قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular