Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل کی جانبداری، جارح کے بجائے دافع انصاراللہ پر پابندی میں توسیع

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی انصاراللہ پر اسلحہ پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے یہ درخواست ایسے وقت دی تھی کہ یمن کی فوج نے ابو ظہبی کی جانب سے یمن پر ہونے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی کئی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون اور میزائلی حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ عرب امارات کی قرارداد کے حق میں 11 ووٹ آئے جبکہ کونسل کے بقیہ اراکین آئرلینڈ، برازیل، میکسیکو اور ناروے نے ووٹ دینے سے گریز کیا۔ یمن پر جارج اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں، یمنی فورسز نے حالیہ مہینوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملے بڑھا دیئے اور اس نے مزید حملے کرنے کا بھی اعلان کیا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular