Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی دوسری غیر رسمی ملاقات

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا کہ ہے کہ 13 اپریل کو چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن کانگ نے سمرقند میں چین، روس،پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان افغان مسئلے پر دوسری غیر سرکاری کانفرنس کی میزبانی کی۔ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے شرکت کی۔ وانگ ون بین نے تعارف کرایا کہ چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular