Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

جدہ : سعودی ایوی ایشن حکام کی جانب سے مسافروں کو سامان میں آب زم زم لیجانے کی پابندی کا معاملہ مزید گھمبر ہو گیا۔ ائیر لائینز انتظامیہ کی جانب سے پابندی پر عملدرآمد نہ کروانے پر سعودی ایوی ایشن نے نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے، ائیر بلیو سمیت دیگر غیر ملکی ائیر لائینز کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سعودی ایوی ایشن حکام کی جانب سے مسافروں کو سامان میں آب زم زم لیجانے کی پابندی ہے۔ ائیر لائینز انتظامیہ کی جانب سے پابندی پر عملدرآمد نہ کروانے پر سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے، ائیر بلیو سمیت دیگر غیر ملکی ائیرلائینز کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سعودی ایوی ایشن کاگا کے مطابق مسافروں کو سامان میں آب زم زم لیجانے کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ ائیرلائنز انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کا عمل سخت کیا جائے۔ سعودی عرب کے تمام ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والی ائیرلائینز مسافروں کے سامان کے اندر آب زم زم کی عدم موجودگی کو یقینی بنائیں۔ سعودی حکام نے کہا کہ سعودی فیصلے پر عملدرآمد نہ کروانے والی ائیرلائن کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular