Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یمنی وفد کی ایران سے واپسی روکنے کیلئے سعودیہ نے صنعا ائرپورٹ پر بمباری کی، انصار اللہ

صنعا: یمن کی انصار اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی تاکہ ایران میں موجود ان کے وفد کی یمن واپسی کو روکا جا سکے، تاہم ان کے مطابق یہ کوشش ناکام رہی۔ انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے اس حملے کو خطرناک کشیدگی، یمن کی خودمختاری پر کھلا حملہ، اور بین الاقوامی قوانین و معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف دشمنی کا مظہر ہے اور ایک دہائی سے زائد عرصے سے یمن پر عائد ناکہ بندی کو برقرار رکھنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ انصار اللہ کے مطابق، یہ حملہ یمن پر دوبارہ بالادستی قائم کرنے اور اس کی خودمختار فیصلہ سازی کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب اور امریکہ کی طاقت، بالادستی اور دباؤ پر مبنی پالیسی کامیاب نہیں ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular