Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب اور ترکیہ کا غزہ سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

RIYADH, SAUDI ARABIA – FEBRUARY 03: (—-EDITORIAL USE ONLY – MANDATORY CREDIT – ‘TURKISH PRESIDENCY / MURAT CETINMUHURDAR / HANDOUT’ – NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS – DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS—-) Turkish President Recep Tayyip Erdogan meets with Saudi Arabia Crown Prince Mohammed bin Salman in Riyadh, Saudi Arabia on February 03, 2026. (Photo by TUR Presidency/ Murat Cetinmuhurdar / Handout/Anadolu via Getty Images)

ریاض : سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی مستحکم کرنے اور اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی جس میں فلسطین بالخصوص غزہ کی بگڑتی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے انسانی امداد اور سرحدی راستوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ میں ریلیف کوششوں میں اضافہ اور انسانی امداد کی تمام حصوں تک فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی حکام پر شہریوں کے تحفظ اور بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالے۔ ملاقات میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دلایا ہےکہ ترکیہ شام کی تعمیرِ نو کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرے گا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن کی تازہ صورتحال اور مشرقی افریقہ میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular