Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

یمن میں سعودی طیاروں کے اسکول اور رہائشی دیہات پر حملے، 7 افراد شہید، 35 زخمی

صنعا: سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں میں فضائی حملے کیے، جن میں ایک اسکول اور رہائشی دیہات کو نشانہ بنایا گیا. سعودی جنگی طیاروں نے تعز کے شمال مغرب میں واقع التعزیہ ضلع کے الروضہ اسکول کو تیسری مرتبہ نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسکول کی باقی ماندہ عمارت بھی تباہ ہوگئی۔ تعز صوبے کے مویہ چوک کے بازار پر دو حملوں میں 7 افراد شہید اور 35 زخمی ہوئے۔ یمنی حکام نے ان حملوں کو شہریوں کو نشانہ بنانے والا واقعہ قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے. سعودی فورسز کے داغے گئے چار میزائلوں نے یمن کے شمالی شہر صعدہ کے مشرقی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔ صعدہ کے قطابر ضلع کے الثابت علاقے میں رہائشی دیہات پر توپ خانے اور میزائلوں سے بھی حملے کیے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular