Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

یوکرین پر روسی حملہ, دنیا میں غذائی بحران نے سر اٹھالیا

کیف : روس کی یوکرین میں مداخلت کے بعد اس سال یوکرین اپنی زرعی فصل کا صرف 50 فیصد ہی حاصل کر پائے گا جس سے دنیا کے بہت سے ممالک میں خوراک کے بحران کا خطرہ ہے۔ بحران کی ایک وجہ جہاں روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں کی بندش ہے وہیں مبینہ طور پر روس نے یوکرین کے کھڑی فصلوں کے ایک بڑے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، ان بارودی سرنگوں کے خوف سے کاشتکار اپنی فصل کاٹنے سے خوفزدہ ہیں۔ اسی وجہ سے یہ خطرہ ہے کہ یوکرین شاید اپنی کھڑی فصلوں میں سے آدھی پیداوار حاصل نہ کر پائے جبکہ نئی فصل کے لیے مزدوروں اور کھاد کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔بتایا گیا ہے کہ مصر سمیت کئی ممالک میں خوراک کا بڑا حصہ روس اور یوکرین سے ہی آتا ہے۔مصر میں تو خوراک کی 80 فیصد درآمدات کا مرکز یہی علاقہ ہے جبکہ یورپ میں بھی گندم اور اس سے بننے والی بیکری اشیا کافی مہنگی ہوگئیں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular