Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یوکرین جنگ میں روس کے مددگاروں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، جی سیون

ٹوکیو: دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کے وزرائے خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ جاپان میں جی سیون وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں روس پر نئی پابندیوں پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ تاہم ہتھیاروں کے حصول میں روس کی مدد کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا عزم ظاہر کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہم روس کے خلاف پابندیوں میں تیزی لانے اور انہیں مکمل طور پر نافذ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ جب تک یوکرین اپنا دفاع کرے گا تب تک اس کی حمایت کریں گے۔ اعلامیہ میں افغانستان میں غیرسرکاری تنظیموں اور اقوام متحدہ کے لیےکام کرنےوالی خواتین پر پابندی کو فوری واپس لینے کا بھی مطالبہ بھی کیا گیا اور انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں اور مذہبی و نسلی بنیاد پر اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی مذمت کی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular