Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

ترکی میں ہونے والی روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات بے نتیجہ ختم

روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات ترکی میں منعقد ہوئے تھے تاہم کئی گھنٹوں پر مشتمل بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہو پائی۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ ڈمیترو کولیبا نے کہا کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے 24 گھنٹے کی جنگ بندی پر بات کی لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ کولیبا نے لاوروف سے ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات میں ماسکو کے نمائندے نے اپنے حملے کا دفاع کیا اور کہا کہ یہ سب کچھ ایک منصوبہ بندی کے مطابق ہو رہا ہے۔ ہم نے جنگ بندی پر بھی بات کی لیکن اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ کولیبا نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اس معاملے میں روس میں دوسرے لوگ ہیں جن کے ہاتھ میں اصل فیصلے کرنے کی طاقت ہے۔ یوکرینی وزیر خارجہ نے اس ملاقات کو “مشکل” قرار دیا اور لاوروف کے بیانات کو “روایتی بیانیے” قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular