Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

روس مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے خود کو مسلط نہیں کررہا ہے، وزیر خارجہ

ماسکو : روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل، ایران یا امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے خود کو مسلط نہیں کر رہا بلکہ موجودہ سفارتی چینلز کے ذریعے بات چیت کر رہا ہے۔ روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس اس وقت کسی بھی فریق پر دباؤ ڈال کر ثالثی نہیں کر رہا بلکہ اسرائیل، ایران اور امریکا کے ساتھ صورتحال پر تبادلۂ خیال کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ روس تناؤ کم کرنے اور پچھلے معاہدوں کی پاسداری میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ لاوروف نے ایران کو ایک قریبی شراکت دار اور ہمسایہ ملک قرار دیا اور خبردار کیا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی کشیدگی خطے کے لیے خطرناک نتائج پیدا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال پوری مشرقِ وسطیٰ کے لیے ممکنہ طور پر دھماکہ خیز ہے، اور بہت سے خطرات ایسے ہیں جو کسی بھی لمحے پھٹ سکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular