Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

روس کا جوابی اقدام، رومانیہ اور بلغاریہ کے 11 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

ماسکو : رومانیہ اور بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارت کاروں کو بیدخل کرنے کے بعد روس نے بھی جواباً رومانیہ کے 10 اور بلغاریہ کے ایک سفارت کار کو فوری طور پر ملک بدر کردیا۔ قبل ازیں رومانیہ نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس کے 5 سفارت کاروں کو بیدخل کردیا تھا جس کے بعد بلغاریہ نے بھی روسی سفارت کار کو ملک بدر کردیا تھا۔ رومانیہ اور بلغاریہ سے پہلے دیگر یورپی ممالک نے بھی روسی سفارت کاروں کو احتجاجاً بیدخل کردیا تھا جس کے جواب میں روس نے بھی ان ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا تھا۔ واضح رہے کہ روس نے 26 فروری کو یوکرین پر حملہ کردیا تھا اور یوکرین کے کئی شہروں میں اب تاحال روسی اور یوکرینی فوجیوں کے درمیان جنگ جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular