Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

جاپان میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنیوالے امریکا کو لیکچر دینے کا کوئی حق نہیں، روس

ماسکو : کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر جاپان میں شہریوں پر طویل بمباری کی، جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا، تو اب امریکی صدر کو روس کو لیکچر دینےکا کوئی حق نہیں۔انھوں نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن بہت سمجھدار اور مہذب بین الاقوامی شخصیت ہیں، ان کے بارے میں امریکی صدر کے جنگی مجرم ہونے کے تبصرے ناقابل معافی ہیں۔ عالمی عدالت کے یوکرین میں فوجی آپریشن روکنے کے مطالبے پر توجہ نہیں دیں گے، یوکرین کے ساتھ واضح پیرامیٹرز پر مبنی معاہدہ، یوکرین میں فوجی آپریشن روک سکتاہے۔ روسی مذاکرات کار یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں یوکرین سے زیادہ توانائی لگا رہے ہیں، امن معاہدے کے لیے روس کی شرائط بالکل واضح ہیں، مذاکرات میں یوکرین کی بھرپور شرکت پر اعتماد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular