Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

روس کا یوکرین سے شہریوں کے انخلا کے لیے ایک اور عارضی جنگ بندی کا اعلان

ماسکو : روس نے یوکرین سے شہریوں کے انخلا کے لیے ایک اور جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو نے ایک اور انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا اعلان کیا ہے تاکہ حملوں کی زد میں آنے والے شہروں میں شہریوں کو نکلنے کی اجازت دی جا سکے۔ انخلا کیلئے کیف، چرنیہیو، سومی، خرکیو اور ماریوپول کے لیے دوبارہ راہداری قائم کی جائے گی۔ یہ تیسرا موقع ہے جب ماسکو کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے – جن میں سے اکثر ناکام ہو چکے ہیں۔گذشتہ روز یوکرین کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ وہ سومی سے 5,000 لوگوں کو نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں یہ پہلا کامیاب اجتماعی انخلاء تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular