
بغداد :عراق میں مسلسل دوسرے روز امریکی فوجی چھاؤنی راکٹوں کی زد میں رہی۔ صوبہ الانبار میں عین الاسد چھاؤنی سے شدید دھماکے دور دور تک سنے گئے عراقی میڈیاکے مطابق۔ 122 ملی میٹر کے راکٹ چھاؤنی پرداغے گئے راکٹ حملے کے بعد امریکی فوجیوں نے عین الاسد فوجی چھاؤنی کےگیٹ بند کردیئے۔


































