Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی سمندری ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی سمندری ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کی ویڈیو جاری کردی۔ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی سمندری ڈرون کی شناخت آر ای ایم یو ایس 600 کے نام سے ہوئی ہے، جسے سمندر میں بارودی سرنگوں کی تلاش اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ماہرین قبضے میں لیے گئے سمندری ڈرون سے ڈیٹا حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے، جبکہ ایران کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular