Fri Oct 16, 2026

ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا

روزانہ کی خبریں

غزہ میں پھر قیامت برپا، بیت لاہیہ، نصیرات اور غزہ سٹی پر حملے، 100 سے زائد شہادتیں

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر قیامت برپا کردی۔ بیت لاہیہ اور نصیرات پر بمباری سے سو سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیت لاہیہ میں دو مکانات پر بم برسائے اور میزائل داغے۔ حملے میں دونوں عمارتیں ملیا میٹ ہوگئیں اور پچھتر فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں بھی رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے 29 فلسطینی شہید ہوئے۔ جبکہ غزہ سٹی میں گیارہ فلسطینی جان سے گئے۔ شہدا میں خواتین اور بچوں کی اکثریت ہے۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے مغربی علاقوں پر بھی فضائی حملہ کیاگیا۔ اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں بھی گولہ باری کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular