Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اپنے بچوں کے ساتھ ایسے جملے وقتاً فوقتاً کہتے رہا کریں

خدا کا شکر کہ مجھے آپ جیسا بے مثال بیٹا عطا کیا/بیٹی عطا کی۔

میں بہت خوش ہوں کہ اتنے سارے لوگوں میں خدا نے آپ کو میرے حصے میں دیا۔

مجھے آپ پہ فخر ہے/ آپ کی مثلاً (کوئی بھی خاص کوالٹی) پر فخر ہے۔

جب سے خدا نے مجھے تمہیں دیا ہے، ایسا لگتا ہے میں کامل ہوگئی ہوں۔ جب سے خدا نے آپ کو مجھے دیا ہے، میں بہت خوش ہوں۔

جب خدا آپ کو بنا رہا تھا تو اسے فکس پتہ تھا کہ مجھے کیسے بچے پسند ہیں۔

آج ہی اس طرح کا کوئی جملہ اپنی اولاد سے کہیں اور اس کا رد العمل دیکھیں۔

اگر حیران ہوجائے یعنی اب تک محبت کلامی میں خلا تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular