Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

اسکارف پہننے سے انکار، ایرانی صدر نے امریکی صحافی سے انٹرویو منسوخ کر دیا

نیویارک: ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے معروف امریکی صحافی کرسٹیانا امانپور سے انٹرویو منسوخ کردیا۔ صدر کی ٹیم نے کرسٹیانا امانپور کو انٹرویو سے پہلے بتایا کہ انہیں صدر کے سامنے سر ڈھانپ کر بیٹھنا ہوگا۔ تاہم امانپور نے کہا کہ وہ یہ شرط قبول نہیں کرسکتیں جس پر انٹرویو منسوخ کردیا گیا۔ کرسٹیانا امانپور کا کہنا تھا کہ وہ ایران میں رپورٹنگ کے دوران اسکارف پہنتی ہیں تاہم نیو یاک میں اسکارف پہننےکا کوئی قانون نہیں ہے۔ میں 1995 سے اب تک میں ہر ایرانی صدر کا انٹرویو کرچکی ہوں لیکن کسی بھی ایرانی صدر نے اسکارف کی شرط نہیں رکھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular