Thu Nov 26, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

حالیہ پیش رفت اسرائیل کی نابودی اور زوال کی جانب اشارہ ہے، سید حسن نصر اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں رونما ہونے والی پیش رفت سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اب کوئی خواہش نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے جو مستقبل قریب میں ہو جائے گا۔ مقبوضہ فلسطین میں پیشرفت کا دھارا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ صیہونی زوال اور انہدام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کے قانون کی شدید مذمت کی اور کہاکہ وحشی اسرائیلی دشمن کا خیال ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو دھمکیاں اور سزائے موت کا نفاذ کرکے روک سکتا ہے۔ ہم فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اور اس سلسلے میں اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہیں۔ رہبر مقاومت سید حسن نصراللہ نے کہا کہ پوری مسلم دنیا اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی پابند ہے۔ میں فلسطینی قیدیوں، ان کے اہل خانہ اور پوری فلسطینی قوم سے مخاطب ہوں کہ لبنانی قوم ان تکالیف سے پوری طرح واقف ہے جو آپ مغربی کنارے، حوارہ، نابلس اور مشرقی القدس میں برداشت کر رہے ہیں، جیسا کہ ہم نے مصائب کا سامنا کیا ہے اسرائیلی قبضے اور بہادرانہ مزاحمت کے تمام سالوں میں۔

مزید پڑھیے

Most Popular