Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ریلیوں نے دشمن کو مایوس کردیا، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت نے ایران کا سر بلند اور دشمن کو مایوس کردیا۔ ولی امر مسلمین نے ایک بیان میں عوامی ریلیوں کو ایران کی عزت، طاقت اور اقدار میں اضافے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بھرپور شرکت نے ان دشمنوں کو مایوس کر دیا جو اپنے بیانات اور منصوبہ بندی میں ایرانی قوم کو جھکانے کی کوشش کر رہے تھے۔ عوام نے ہمیشہ کی طرح اسلامی جمہوری نظام کی حمایت کرکے دکھایا کہ ملک کی اصل طاقت عوامی پشت پناہی میں ہے۔ رہبر انقلاب نے کہا کہ اس عظیم اجتماع کا نتیجہ ایران کی مزید عزت، مضبوط تر اقتدار اور استقلال کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ قومی اتحاد ایک قیمتی سرمایہ ہے جسے ہر صورت محفوظ رکھا جانا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular