Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اقتباس |والدین کے احترام کے دنیا میں نتائج | حصہ دوم*

  • دنیوی اور اخروی کامیابی سبب*
    روایت میں ہے کہ والدین جب اولاد کے حق میں دعا کرتے ہیں تو خدا کبھی بھی اس کو رد نہیں کرتا ہے۔
    چار ہستیاں خدا کی نظر میں ایسی ہیں کہ اگر وہ دعا کریں تو ان کی دعا کبھی بھی استجابت سے محروم نہیں ہوتی: باپ کی اولاد کے حق میں دعا

۔ مظلوم کی ظالم کے خلاف دعا

۔ عمرہ انجام دینے والے کی دعا عمرہ سے واپس آنے تک

۔ روزہ دار کی دعا روزہ افطار کرنے تک

یہ وہ افراد ہیں جن کے لیے خدا نے رحمتوں کے دروازے کھول رکھے ہیں تاکہ ان کی فریاد عرش تک پہنچ جائے۔
لہٰذا انسان کی کامیابی اور دنیوی زندگی کو شادابی کے ساتھ گزارنے میں ماں باپ کی بہت بڑی دخالت ہے۔

والدین کی رضا میں خدا کی رضا*
پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا:
لوح محفوظ پر سب سے پہلے یہ لکھا گیا ہے کہ میں ﷲ ہوں اور میرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ اگر کسی پر اس کے ماں باپ خوش ہوں تو میں بھی اس پر خوش ہوں لیکن اگر کسی پر اس کے والدین ناراض ہوں تو میں بھی اس سے ناراض ہوں۔
دوسری روایت میں پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا:
خدا کی رضایت ماں باپ کی رضایت میں پوشیدہ ہے اور ان کی ناراضگی ماں باپ کی ناراضگی میں مخفی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular