Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی کے سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفرآباد : سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ 14 ویں وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ارکان نے نئے قائد ایوان کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوار سردار تنویر الیاس 33 ووٹ لیکر منتخب ہوگئے۔اسپیکر نے قائد ایوان کی کامیابی کا اعلان کیا۔ سردار تنویر الیاس کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے۔ نومنتخب وزیراعظم نے خود ووٹ دینے والے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹ کیا کہ یہ کئی سالوں کی جدوجہد اور میری عوامی خدمت کا ایک آغاز ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular