Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

گوادر میں احتجاج اور کشیدہ صورتحال، سینکڑوں زائرین بارڈر پر پھنس گئے

گوادر: گوادر میں احتجاج اور کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر ایران سے آنے والے سینکڑوں زائرین بارڈر پر پھنس گئے۔ رمدان بارڈر پر زائرین کے قافلے 48 گھنٹے سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ زائرین میں چھوٹے بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے اور ان کے پاس کھانے پینے کی اشیاء بھی کم ہے۔ زائرین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سینکڑوں زائرین کو بارڈر سے کراچی پہنچانے میں کردار ادا کرے۔ گوادر میں ہونے والے اجتماع میں شرکت کے لیے جانے والے قافلوں کو کوئٹہ سمیت صوبے کی بعض شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے روکنے پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular