Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف احتجاجی ریلی، پولیس سے جھڑپیں

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جانب سے دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دینے پر مظاہرین بپھر گئے۔ بنیامین نتن یاہو نے اسرائیلیوں کے خلاف حالیہ حملوں کا ذمہ دار سابقہ حکومت اور احتجاجی تحریک کو ٹہرایا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے بعد تل ابیب میں سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر آگئے اور نیتن یاہو کے خلاف ریلی نکالی۔ اور ایک اہم شاہراہ ایالون ہائی وے کو بند کردیا جس پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پولیس نے 8 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ متنازع عدالتی اصلاحات پر اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف تین ماہ سے احتجاجی تحریک جاری ہے ۔ مظاہرین عدالتی اصلاحات کا بل موخر کرنے کے بجائے واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular