Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

خواتین کو این جی اوز میں کام سے روکنا اسلام کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے ، رابطہ عالم اسلام

جدہ: رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری جنرل محمد العیسیٰ نے افغانستان میں خواتین کے غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے پر پابندی کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ محمد العیسیٰ نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے غیر سرکاری تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی کے اثرات پر گہری تشویش ہے، یہ اسلام کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ ہم اس طریقہ کار پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں جسے شریعت نے مسترد کیا ہے۔اس سے افغان عوام کو ٹھیس پہنچی ہے ایسے اقدام سے ان لوگوں میں اسلام کی ساکھ مجروح ہوتی ہےجو ہمارے حقیقی مذہب کی حقیقت کو نہیں جانتے۔ طالبان نے نہ صرف خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی ہے بلکہ لڑکیوں کو یونیورسٹی جانے سے بھی روک دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular