Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کے متنازعہ بل کی ابتدائی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی کنیسٹ نے فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کے متنازعہ بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے۔ یہ متنازع بل قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کی جماعت یہودی پاور نے پیش کیا، جو ان فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت دیتا ہے جن پر اسرائیلی شہریوں کو نفرت یا اسرائیل کو نقصان پہنچانے کے ارادے سے قتل کرنے کا الزام ہے۔ بل سولہ کے مقابلے میں انتالیس ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
ایتمار بن گوئر نے اسے تاریخی لمحہ قرار دیا۔ جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسے فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام اور اسرائیلی قبضے کے نظام کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش قرار دیا۔ اسی اجلاس میں کنیسٹ نے نام نہاد الجزیرہ قانون کی بھی پہلی منظوری دی، جو حکومت کو عدالت کے حکم کے بغیر غیر ملکی میڈیا ادارے بند کرنے کے وسیع اختیارات دیتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular