Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کیخلاف پوسٹرز آویزاں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کیخلاف پوسٹرز لگ گئے۔ پوسٹرز میں جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بائیکاٹ کے مطالبے کے پوسٹرز سری نگر اور دیگر علاقوں میں لگائے گئے ہیں۔پوسٹرز پر لکھا ہے کہ جموں کشمیر بین الاقوامی تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ ہندوستان نے جان بوجھ کر متنازع خطے میں اجلاس رکھا ہے۔ جس کا مقصد کشمیر مخالف منصوبوں اور اقدامات کو چُھپانا ہے۔ ہندوستان عالمی برادری کو مقبوضہ وادی میں حالات معمول کے مطابق ہونے کا تاثر دینا چاہتا ہے۔ پوسٹرز میں جی 20 ممالک سے ہندوستان کے مذموم عزائم کو سمجھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ پوسٹرز میں سعودی عرب اور ترکی سے سرینگر میں اجلاس کے مکمل بائیکاٹ کی خصوصی اپیل کی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular