
امام خمینی رح نےاپنے انقلاب سے دنیا کو ہلا دیا لیکن جب گھر میں بہو نے ان سے کہا: آپ کتنے خوش قسمت ہیں کہ اسلام کے لیے اتنے بڑے بڑے کام انجام دیئے تو جواب دیا: میں حاضر ہوں اپنے سارے بڑے کام آپ کو دے دوں، اس کے بدلے، آپ دو گھنٹہ بچہ سنبھالنے کا ثواب جو رکھتی ہیں، مجھے دے دیں۔


































