بچے مہربانی کو قدرتی امر جانتے ہیں اور اس پر زیادہ دھیان نہیں دیتے لیکن نامہربانی ان کی روح کو ٹھیس پہنچاتی ہے جسے وہ بڑی جلدی اپنے ذہن میں جاگزیں کر لیتے ہیں۔ اس لئے بچوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آئيے۔