Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی رسائی محدود کرنے کا منصوبہ

بیت المقدس: اسرائیلی حکام نے ماہ رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی رسائی محدود کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سابق مفتی القدس اور سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ اکرمہ صبری نے انادولو سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیلی انتظامیہ کا ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ تک رسائی محدود کرنے کا منصوبہ تشویشناک ہے۔ ماہ رمضان وسط ہفتے شروع ہو رہا ہے اور اس موقع پر مسلمانوں کی عبادت اور روزہ داری متاثر ہو سکتی ہے۔شیخ صبری نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے پہلے ہی کئی نوجوانوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکا ہے اور مغربی کنارے سے آنے والے نمازیوں کے لیے پابندیاں نرم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ ماہ رمضان میں مسجد میں نمازیوں کی تعداد پچھلے سالوں کے مقابلے میں کم ہوگی، جو عبادت کی آزادی کے حق کے خلاف ہے اور مسلمانوں کے روزے کے مہینے کے مشاہدے میں خلل ڈالے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular